کراچی ایئرپورٹ پر مسافر بدل گیا، دبئی جانے والا مزدور پرواز سے رہ گیا
لاہور کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بھی مسافر کے بدل جانے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نجی پاکستانی ایئرلائن کے مسافر کو غیر ملکی ایئرلائن نے غلطی سے اپنا بورڈنگ کارڈ جاری کر دیا جس کے باعث وہ اصل پرواز سے رہ گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والا پاکستانی مسافر […]
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر بدل گیا، دبئی جانے والا مزدور پرواز سے رہ گیا Read More »
