کراچی سے لاہور جانیوالی پروازطوفان میں پھنس گئی،مسافروں کی چیخیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کئی منٹ تک آندھی کی زد میں رہی، طیاروں کو شدید جھٹکے لگنے پر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر بھی پرواز میں سفر کررہے تھے ۔مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، انتہائی نامناسب موسم پر طیارے ک واپس […]

کراچی سے لاہور جانیوالی پروازطوفان میں پھنس گئی،مسافروں کی چیخیں Read More »