ٹورنٹو ایئرپورٹ حادثہ: ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافروں کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
واشنگٹن:امریکی ایئرلائن ڈیلٹا نے اپنے طیارے کے حادثے میں محفوظ رہنے والے تمام مسافروں کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ طیارہ رواں ہفتے کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران الٹ گیا تھا، تاہم اس میں موجود تمام 80 مسافر بچ گئے تھے۔ ڈیلٹا ایئرلائن کا یہ طیارہ امریکی ریاست […]
ٹورنٹو ایئرپورٹ حادثہ: ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافروں کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان Read More »
