وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وفد کے ہمراہ ولیِ عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دورہ سعودی عرب گذشتہ شب عمرہ کی سعادت، خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا، نوافل کی ادائیگی، بنیان مرصوص کی فتح پر […]
