یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں نامزد ملزمان کیخلاف جی او آر گیٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گِل نے فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید […]

یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری Read More »