ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائرکردی
میرپور(محمد اعظم کشمیر ڈیجیٹل)ملزم عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔میرپور آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ کریمنل کورٹ میں انسپکٹر عمران احمد نے ایس ایچ او تھوتھال، ایس ایس پی میرپور، اور ڈی آئی جی میرپور کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست […]
ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائرکردی Read More »
