راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی ایک زیرِ تعمیر نالہ عبور کرتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور پھسل کر نیچے جا گریں۔ عینی شاہدین کے مطابق انہیں معمولی نوعیت کی اندرونی چوٹیں آئی ہیں تاہم وہ خطرے سے باہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]

راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں گر کر زخمی Read More »