وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو فون کیا، عید کی مبارک باد دی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحی پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا،گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سلطان ہیثم اور عمان کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی Read More »
