ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام
مظفرآباد:سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے منعقد ہونے والا آل مظفرآباد علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل میچ میں ریڈ کلب نے حریف ٹیم کو تین صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ٹورنامنٹ میں مظفرآباد اور مضافات سے تعلق […]
ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام Read More »
