ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد؛ ایران کا امریکا کے ساتھ بات چیت سے صاف انکار
تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں دوٹوک اعلان کیا […]
ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد؛ ایران کا امریکا کے ساتھ بات چیت سے صاف انکار Read More »
