اڈیالہ کے باہر دھرنا،علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)بانی تحریک انصافعمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے […]
اڈیالہ کے باہر دھرنا،علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج Read More »
