مظفرآباد: آزاد حکومت نے مرکزی زکوٰۃ کونسل کے 13 نئے ممبران کی نامزدگی کر دی

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے مرکزی زکوٰۃ کونسل کی تشکیل نو کرتے ہوئے 13 ممبران کی نامزدگی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹریٹ زکوٰۃ و عشر، سماجی بہبود و ترقی نسواں کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت آزاد کشمیر نے ایکٹ […]

مظفرآباد: آزاد حکومت نے مرکزی زکوٰۃ کونسل کے 13 نئے ممبران کی نامزدگی کر دی Read More »