علماء ومشائخ کی بڑی بیٹھک ، لیاقت بلوچ سمیت عمائدین مظفرآباد پہنچ گئے
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیر کے اجلاس میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر مشتاق خان، علامہ ناصر عباس شیرازی سمیت تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں نے شرکت […]
علماء ومشائخ کی بڑی بیٹھک ، لیاقت بلوچ سمیت عمائدین مظفرآباد پہنچ گئے Read More »
