کینسر کی علامات سے برسوں پہلے پتہ چلانے والا ٹیسٹ تیار

سائنس دانوں نے کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے انتہائی حساس خون کا ٹیسٹ تیار کر لیا۔ امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا جدید خون کا ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے کئی برس پہلے کینسر زدہ رسولیوں کی شناخت کر سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے […]

کینسر کی علامات سے برسوں پہلے پتہ چلانے والا ٹیسٹ تیار Read More »