آزادکشمیر : بارش کاسلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ،پتھر گرنے سے3 شہری زخمی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند، آمدورفت معطل ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق نیلم ویلی روڈ نزد عثمانیہ ہوٹل پرانہ پہٹکہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کیری ڈبے میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم […]
آزادکشمیر : بارش کاسلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ،پتھر گرنے سے3 شہری زخمی Read More »



