تعلیمی بورڈ میرپور کے ریجنل دفاتر کی ممکنہ منتقلی،شہریوں کا احتجاج، وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ سمیت آزادکشمیربھرمیں تعلیمی بورڈ کے علاقائی دفتر کی مبینہ منتقلی کے فیصلے پر میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کے منتخب کونسلروں، میئر اور دیگر نمائندوں نے شدید تشویش اور احتجاج کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے میونسپل کارپوریشن آفس میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں مئیر میونسپل […]
