عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا گرلز مڈل سکول ہلمت کو فوری ہائی سکول میں تبدیل کرنے کا حکم
(کشمیر ڈیجیٹل): عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو گرلز مڈل سکول ہلمت کو فوری طور پر ہائی سکول کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ فیصلہ علاقے کی بچیوں کی تعلیم کے حق میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا […]
عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا گرلز مڈل سکول ہلمت کو فوری ہائی سکول میں تبدیل کرنے کا حکم Read More »

