دیوان چغتائی، چوہدری رشید کی ن لیگ میں شمولیت ،تھرڈ پارٹی کی انٹری کا امکان، عبدالمنان سیف اللہ کا انکشاف
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف تجزیہ نگار عبدالمنان سیف اللہ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں عروج فاطمہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ سات سے چوہدری رشید سابق وزیرحکومت آزادکشمیر اور سابق پیپلزپارٹی رہنما کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد آزادکشمیر کی سیاست میں گرما گرمی شروع ہوگئی ہے ۔ عبدالمنان سیف […]






