اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم پاکستان پہنچ گئے، فقید المثال استقبال
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وزیراعظم ،صدر مملکت سمیت وفاقی وزراء اور ممبران اسمبلی نے ان کا فقید المثال استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر ہوائی اڈے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور […]
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم پاکستان پہنچ گئے، فقید المثال استقبال Read More »
