ملک بھر میں آج شبِ برات منائی جائے گی

آج ملک بھر میں شبِ برات نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ لوگ نوافل کی ادائیگی، قرآن خوانی اور دعاؤں میں مصروف رہیں گے۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ شبِ برات رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور رات ہے۔ ربِ […]

ملک بھر میں آج شبِ برات منائی جائے گی Read More »