لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات یکم مئی 2025ء کو ملک بھر میں بینکنگ سروسز معطل رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ترجمان کے مطابق یومِ مزدور پر قومی سطح پر عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث نہ صرف اسٹیٹ بینک بلکہ تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ یومِ مزدور، جسے عالمی سطح […]
لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے Read More »


