عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستان کی معاشی صورتحال پراہم رپورٹ جاری

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹو برقرار رکھی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام، قانون کی حکمرانی اور ادارہ جاتی معیار کے حوالے […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستان کی معاشی صورتحال پراہم رپورٹ جاری Read More »