امریکا کے لیے بڑا خطرہ قرار دی گئی طاقتوں میں پاکستان کا نام بھی شامل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ منظرعام پر آ گئی
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ میں پاکستان کی ترقی کرتی ہوئی میزائل صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسے ان ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جو مستقبل میں امریکی حدود کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2026 کی عالمی […]
