پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، گزشتہ روز کے مقابلے میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2,700 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا اب 4 لاکھ 53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح، […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

