چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)چناری کے نواحی گاؤں سربن میں بااثر افراد نے اپنی من مانی سے عدالت قائم کرتے ہوئے 13 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد کر کے اس کے بازو کو تین جگہ سے توڑ ڈالا،عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سربن کے رہائشی چوہدری سلیمان […]

چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا Read More »