وادی لیپا، طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سڑکوں پرنکل آئے ، شدید احتجاج
وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ) یونین کونسل بنہ مولہ کی عوام بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف سراپا احتجاج، وادی لیپہ میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کیخلاف یونین کونسل بنہ مولہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئی ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور غیر […]
وادی لیپا، طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سڑکوں پرنکل آئے ، شدید احتجاج Read More »
