ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی ناقابل برداشت بندش،عوام شدید مشکلات سے دوچار،حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی طرح گرمیوں میں بھی پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں بجلی کی ناقابل برداشت بندش […]

ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا Read More »