وادی نیلم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ، موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر
نیلم:آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاگراں پاور ہاؤس سے نیشنل گریڈ کو جانے والی ٹرانسمیشن لائن بٹ منگ کے مقام سے ٹوٹنے کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈائون ہوا جس سے انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر […]
وادی نیلم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ، موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر Read More »

