آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 25 جون سے یکم جولائی تک ممکنہ موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری کردی۔ این ڈی ایم اے سے جاری ایڈوائزری کے مطابق 25 جون سے یکم جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]

آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری Read More »