آزادکشمیر:طوفانی بارشیں ، آئندہ 24 گھنٹے اہم، الرٹ جاری، دریاوں کے کنارے پولیس کا گشت ، چوکیاں قائم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس مظفرآبادکے مطابق پولیس کا مختلف مقامات پر دریاؤں کے کنارے گشت جاری ہے اور کچھ مقامات پر پولیس چیک پوسٹ بھی قائم کردی گئی ہیں۔ پولیس اہلکار دریا میں طغیانی وغیرہ کی مستقل مانیٹرنگ کیساتھ لوگوں کو دریا سے دور رکھنے کیلئے سرگرم عمل ہیں تاکہ انسانی جانوں کا […]
