بھارتی گولہ باری کے بعد وزیر صحت عنصر عبدالی کا ہٹیاں بالا اور چکوٹھی کے طبی مراکز کا ہنگامی دورہ
جہلم ویلی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت عنصر عبدالی نے ہٹیاں بالا، چکوٹھی اور دیگر متاثرہ علاقوں کے طبی مراکز کا ہنگامی دورہ کیا۔ گزشتہ رات ہونے والی بھارتی گولہ باری سے چکوٹھی کے سرحدی علاقوں میں کئی […]
