صدارت کیلئے جوڑ توڑ عروج پر،ریٹائرجنرل شیرافگن کا نام سامنے آگیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات کے بعد صدر آذاد جموں وکشمیر جوڑ توڑ اپنے آخری مراحل میں داخل۔ کسی بھی سیاسی جماعتوں کا آپس میں صدارتی امیدوار پہ اتفاق نہ ہونے کے باعث ریٹائر لیفٹننٹ جنرل شیر افگن کو آذاد جموں وکشمیر کا آئندہ پانچ سال کیلئے صدر بنائے جانے کا امکان۔ […]
صدارت کیلئے جوڑ توڑ عروج پر،ریٹائرجنرل شیرافگن کا نام سامنے آگیا Read More »
