عمران خان کی صحت کیسی؟ ڈاکٹرز کی گفتگو کی تصدیق کرسکتا ہوں نہ تردید،ڈاکٹرعاصم یوسف
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ جب تک وہ خود بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ نہیں کر لیتے۔ حتمی رائے دینا ممکن نہیں۔ شوکت خانم میموریل اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ گزشتہ شب پونے 10 بجے […]
عمران خان کی صحت کیسی؟ ڈاکٹرز کی گفتگو کی تصدیق کرسکتا ہوں نہ تردید،ڈاکٹرعاصم یوسف Read More »
