آزاد کشمیر میں ڈینگی کے وار تیز، مریضوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی
مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ڈینگی کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2803 تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مظفرآباد میں 2108، […]
آزاد کشمیر میں ڈینگی کے وار تیز، مریضوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی Read More »
