صارفین

پاکستان میں آن لائن خریداری کیوں محدود ہے؟گیلپ سروے کی تفصیلی رپورٹ

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی عوام کی بھاری اکثریت گزشتہ چھ ماہ کے دوران آن لائن خریداری سے دور رہی۔ سروے کے مطابق 91 فیصد افراد نے اس مدت میں کوئی بھی آن لائن خریداری نہیں کی، جبکہ صرف 8 فیصد افراد نے بتایا کہ انہوں نے […]

پاکستان میں آن لائن خریداری کیوں محدود ہے؟گیلپ سروے کی تفصیلی رپورٹ Read More »

پٹرولیم

صارفین ہو جائیں تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیولپمنٹ لیوی (PDL) میں مزید 5 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس اضافی رقم کا بنیادی مقصد گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی ہے، جس کیلئے سرکارمختلف اقدامات پر غور کر رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر میں

صارفین ہو جائیں تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان Read More »

پی ٹی سی ایل

پی ٹی اے کا موبائل سم بارے اہم فیصلہ ، صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل ) کو ٹیلی نار کے حصول کے لئے این او سی جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق و آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی )جاری کرنے سے پہلے پی ٹی اے نے مجوزہ

پی ٹی اے کا موبائل سم بارے اہم فیصلہ ، صارفین کے لیے بڑی خبر Read More »

آزاد کشمیر میں مرغی ،پھلوں اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی تازہ قیمتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے۔انتظامیہ کے مطابق آزاد کشمیر میں مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں واضح رد و بدل کیا گیا ہے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ مرغی کی نئی قیمتیں: جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

آزاد کشمیر میں مرغی ،پھلوں اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

اے ٹی ایم میں رقم پھنس گئی؟ چند سادہ اقدامات کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) اے ٹی ایم کے بڑھتے ہوئے استعمال نے عوام کی زندگی کو خاصا آسان بنا دیا ہے، مگر کبھی کبھار یہی سہولت پریشانی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ اکثر ایسا اس وقت ہوتا ہے جب صارف رقم نکالنے کی کوشش کرتا ہے لیکن رقم مشین میں پھنس جاتی ہے یا اکاؤنٹ سے

اے ٹی ایم میں رقم پھنس گئی؟ چند سادہ اقدامات کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟صارفین سر پکڑ کربیٹھ گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج 10 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک 2025 تک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سونے کی آج کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ کی قیمت 416,900 روپے

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟صارفین سر پکڑ کربیٹھ گئے Read More »

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول

میٹانے منگل کو فیس بک کے الگورتھم میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو وہ ویڈیوز دیکھنے میں زیادہ کنٹرول دینا ہے جو وہ پسند کرتے ہیں ، خاص طور پر Reels۔ کمپنی کے مطابق اس اپ ڈیٹ سے صارفین آسانی سے کسی Reel کو “Not Interested” کے

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول Read More »

ہونڈا موٹر سائیکل

صارفین کوئی بھی ہونڈا اٹلس موٹرسائیکل آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں ، بڑی پیشکش

کراچی (کشمیرڈیجیٹل) اٹلس ہونڈا بائیکس اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی ایس سی آسن سہولت کے ذریعے آسان اقساط پر پیش کی جا رہی ہیں ۔ یہ پیشکش روایتی کریڈٹ کارڈ کے صارفین کو زیادہ سے زیادہ 12 ماہ کے لیے زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ ہونڈا موٹرسائیکلیں خریدنے کی اجازت دیتی ہے ۔ صارف ادائیگی

صارفین کوئی بھی ہونڈا اٹلس موٹرسائیکل آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں ، بڑی پیشکش Read More »

شہری

20 کلو آٹے کا تھیلا اب کتنے کا ملے گا ؟ صارفین کیلئے اہم خبر

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سرکاری نوٹیفکیشن کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلوں کی سرکاری نرخوں پر فروخت کا آغا ہو گیا ہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں جوہر ٹاؤن، شادمان، گلبرگ اور شاہ جمال سمیت دیگر مقامات پر شہری اب آٹا سرکاری قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں ۔ سرکاری نرخوں کے مطابق 20

20 کلو آٹے کا تھیلا اب کتنے کا ملے گا ؟ صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

سونا تولہ

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ صارفین کیلئے بُری خبر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) 12 ستمبر 2025 بروز جمعہ المبارک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج کے روز سونے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے ہیں ۔ عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے ۔ اعلان کے مطابق آزاد

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ صارفین کیلئے بُری خبر Read More »

Scroll to Top