سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی
اسلام آباد: محکمہ بجلی سے وابستہ اداروں نے واضح کیا ہے کہ نئی نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی اور یہ سہولت بدستور جاری ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کے نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ درخواستیں مسلسل وصول کی جا رہی ہیں، تاہم […]
سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی Read More »
