سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے
(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ سے مظفرآباد آنے والے چار سیاح رات گئے راستے میں پھنس گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت ریسکیو کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے شیڑ گلی روڈ نمبر 13 پر سیاحوں کی گاڑی اچانک خراب ہو گئی۔ گاڑی میں چار مسافر سوار تھے جو لیپہ سے مظفرآباد جا […]
سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے Read More »

