پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں اس سال چلغوزے کی قیمت غیر معمولی طور پر کم ہونے کی وجہ سے اس کاروبار سے وابستہ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا یہ میوہ اس برس توقعات کے برعکس انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہے، جس سے چلغوزہ پیدا کرنے اور بیچنے والوں میں تشویش […]

پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »