سعودی عرب میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

ریاض: سعودی عرب میں بارش کی کمی کے پیش نظر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں سے توبہ و استغفار […]

سعودی عرب میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل Read More »