لبیک اللّٰہم لبیک! عرفات میں خطبۂ حج کےروح پرور مناظر، خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر کیا گیا
’’لبیک اللّٰہم لبیک‘‘ کی صداؤں سے گونجتے میدانِ عرفات میں مناسکِ حج کا اہم ترین مرحلہ، وقوفِ عرفہ، جاری ہے۔ مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبۂ حج دیا، جس کا ترجمہ پہلی بار 35 زبانوں میں دنیا بھر میں براہِ راست نشر کیا گیا، تاکہ ہر […]
