سال 2025 کے بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آ گئی
رواں برس جدید اسمارٹ فونز کے مقابلے میں چین کے بڑے برانڈز نے بھی زبردست کارکردگی دکھائی ہے۔ عام طور پر گیلیکسی اور آئی فون کو اولین انتخاب سمجھا جاتا ہے، مگر شیائومی اور اوپو جیسے چینی برانڈز نے اس سال اپنے بہترین فونز متعارف کرائے جو بعض پہلوؤں میں Apple اور Samsung کو ٹکر […]
سال 2025 کے بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آ گئی Read More »
