ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی

برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادارے کے بورڈ کے آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے، جو بی بی سی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کو غلط انداز میں ایڈٹ کرنے کے معاملے کے بعد سامنے آیا۔ شومیت بنرجی کا […]

ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی Read More »