فرانس کی قطر و امارات کو رافیل طیاروں کی فروخت اور پاکستانی پائلٹس کی تربیت، بھارت میں کھلبلی!

(کشمیر ڈیجیٹل)فرانس کی جانب سے قطر اور متحدہ عرب امارات کو جدید رافیل طیاروں کی فروخت نے بھارت میں تشویش کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت بھارت کے لیے ایک بڑا دفاعی اور اسٹریٹیجک چیلنج بن گئی ہے۔ بھارتی دفاعی اداروں میں تشویش: قطر اور متحدہ عرب امارات […]

فرانس کی قطر و امارات کو رافیل طیاروں کی فروخت اور پاکستانی پائلٹس کی تربیت، بھارت میں کھلبلی! Read More »