ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش

تہران (31 جنوری 2026)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے جبکہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ’’ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار […]

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش Read More »