وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے
وادی لیپہ ( عبد الصبور اعوان)حکومت آزاد کشمیر کی ہدایت ، پاک فوج ، جی او سی مری کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ایس سی او کی جانب سے مختلف کمپنیوں جن میں ٹیلی نار ،زونگ ،جیز ،یوفون کے انجینئرز نے لیپہ ویلی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ان کے […]
وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے Read More »
