عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور حفاظت میں کوئی بھی کمی یا لاپروائی سے بچنے کیلئے اہم اور بڑاا قدام اُٹھالیا ہے۔ دنیا بھر سے حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب آنیوالے لاکھوں فرزندگان توحید خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پہنچتے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انجمن […]

عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ Read More »