پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیشتر […]
پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات Read More »
