منگ روڈ کی خستہ حالی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ، شدید احتجاج،ٹریفک پانچ گھنٹے معطل
راولاکوٹ (کشمیرڈیجیٹل) منگ روڑ کی تاریخی حیثیت بحالی اور از سر نو تعمیر کے حوالے سے آج عوام علاقہ ٹوپہ چھپڑی تھوراڑ رہاڑہ منگ نے راولاکوٹ ٹھڈی کسی کے مقام سے شاہراہِ غازی ملت مکمل بند کرکے شدید احتجاج کیا ہے آج پورا دن مین شاہراہِ بلاک ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا […]
منگ روڈ کی خستہ حالی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ، شدید احتجاج،ٹریفک پانچ گھنٹے معطل Read More »
