ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا
ڈڈیال میں سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ڈڈیال پہنچے، جہاں سیاسی اور سماجی شخصیت ضلعی چیئرمین زکوٰۃ خان ظفر خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکڑوں افراد کے پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد، جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ خان […]
ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا Read More »
