ایران کے تازہ میزائل حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، 13زخمی
ایران نے اسرائیل پر ایک نیا حملہ کیا جس کے بعد کئی اسرائیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفہ شہر میں ہونے والے حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر این اے نیوز کے مطابق ایران نے اسرائیل کے خلاف دوبارہ حملے شروع کر […]
ایران کے تازہ میزائل حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، 13زخمی Read More »


